History

افغان ثور انقلاب: جب تخت گرائے گئے، جب تاج اچھالے گئے

افغان ثور انقلاب: جب تخت گرائے گئے، جب تاج اچھالے گئے

|تحریر: رزاق غورزنگ| ”انقلاب ”جنگ“ کی وہ واحد شکل ہے جس میں حتمی جیت شکستوں کے لمبے سلسلے کے بعد ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ جہاں تک انقلابی جدوجہد وں کی بات ہے، تو سوشلزم کا پورا سفر ہی بدترین شکستوں سے لبریز ہے۔ مگر اس کے ساتھ تاریخ […]

April 27, 2022 ×
نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: جویریہ ملک| برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما، ’سر‘ کیئر سٹارمر کی جانب سے نیٹو کی تعریف میں خط لکھا گیا ہے جس کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو متاثر کرنا اور لیفٹ کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے۔ مغربی سامراج پر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے بجائے مزدور […]

March 2, 2022 ×
انقلاب روس 1917ء: پاکستان کے محنت کشوں کو بھی ایسا انقلاب کرنا ہوگا!

انقلاب روس 1917ء: پاکستان کے محنت کشوں کو بھی ایسا انقلاب کرنا ہوگا!

|تحریر: فضیل اصغر| ویسے تو پاکستان کے محنت کش عوام ملک بننے سے لے کر آج تک ذلت اور محرومی سے بھرپور زندگی ہی گزارتے آئے ہیں مگر موجودہ دور میں تو ایک وقت کی روٹی پوری کرنا بھی ناممکن بن چکا ہے۔ جہاں ایک طرف مہنگائی تاریخ کی بلند […]

November 22, 2021 ×
لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

|تحریر: یار یوسفزئی| یہ 24 مئی 1940ء کی رات تھی۔ وہ اپنے وطن سے ہزاروں میل دور میکسیکو میں جلا وطنی کی حالت میں قیام پذیر تھا۔ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد وہ نیند کی گولی کھا کر سو رہا تھا، جب صبح کے چار بجے اس کے گھر […]

August 21, 2021 ×
ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

|تحریر: آفتاب اشرف| نوعِ انسان کی سیاسی، سماجی اور معاشی تاریخ کو ٹھوس سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کا کارنامہ بلاشبہ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے سر انجام دیا۔ اگرچہ معروضی تاریخ نویسی کا آغازکلاسیکی یونانی عہد میں ہیروڈوٹس سے ہوا، جسے بعد ازاں ٹیسی ٹس اور پلوٹارک جیسے […]

May 27, 2021 ×
کامریڈ ہانس-گیرڈاوفنگر کی یاد میں (جون 1955ء- مارچ 2021ء)

کامریڈ ہانس-گیرڈاوفنگر کی یاد میں (جون 1955ء- مارچ 2021ء)

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| مجھے ابھی اپنے دیرینہ دوست اور کامریڈ ہانس-گیرڈ اوفنگر کی افسوسناک فوتگی کی خبر ملی۔ یہ میرے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے اور یقینا مجھے توقع نہیں تھی کہ یہ خبر ایسے اچانک ملے گی۔ چند ہفتے قبل مجھے پتہ چلا کہ ہانس […]

March 28, 2021 ×
بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال: انقلاب کا سفر ابھی بھی جاری ہے!

بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال: انقلاب کا سفر ابھی بھی جاری ہے!

|تحریر: آدم پال| بھگت سنگھ کی پھانسی کو آج 90 سال گزر چکے ہیں لیکن اتنے طویل عرصے کے بعد بھی برصغیر کے اس عظیم انقلابی کے نظریات اور جدوجہد کو تاریخ سے مٹایا نہیں جا سکا۔ برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جدوجہد میں ہزاروں لوگوں نے جانوں کا […]

March 22, 2021 ×
تہذیب، بربریت اور تاریخ کا مارکسی نقطہ نظر

تہذیب، بربریت اور تاریخ کا مارکسی نقطہ نظر

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: زین العابدین| 2005ء میں شائع ہونے والی ایلن ووڈز کی یہ تحریر بربریت اور انسانی سماج کے ارتقا پر روشنی ڈالتی ہے۔ مابعد جدید تحاریر میں، اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ تاریخ، واقعات یا حادثات کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو کہ بے […]

March 4, 2021 ×
انتونیو گرامچی کے انقلابی نظریات

انتونیو گرامچی کے انقلابی نظریات

|تحریر: الیساندرو گیارڈیلو، ترجمہ: اختر منیر| انتونیو گرامچی 1937ء میں مسولینی کی فاشسٹ حکومت کے دوران دس سال جیل میں گزارنے کے بعد وفات پا گیا۔ اتنے سال گزرنے کے باوجود بھی، تاحال اس کے خیالات پر بحث جاری ہے اور اُن کی دوبارہ سے تشریح کی جا رہی ہے۔ […]

January 22, 2021 ×
ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

|تحریر:ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں | ہائیرونوموس بوش ہر دور کے لحاظ سے ممتاز ترین اور ایک حقیقی مصور تھا۔ اس کے فن پارے پانچ سو سال قبل تخلیق کیے گئے تھے لیکن آج بھی حیران کن طور پر جدید سرئیلزم کا شاہکار لگتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پریشان حال […]

January 20, 2021 ×
”برلن میں حالات قابو میں آگئے“

”برلن میں حالات قابو میں آگئے“

|تحریر: روزا لکسمبرگ، ترجمہ: یار یوسفزئی| (15جنوری، محنت کش طبقے کے عظیم قائد روزا لکسمبرگ اور کارل لبنیخت کی شہادت کا دن ہے۔ مندرجہ ذیل مضمون روزا لکسمبرگ کی زندگی کی آخری تحریر ہے۔ یہ فری کورپس (Freikorps، جرمن پیرا ملٹری ملیشیا) کے ہاتھوں 1919ء کی اسپارٹکس بغاوت کچلے جانے […]

January 15, 2021 ×
فریڈرک اینگلز کے دو سوسال

فریڈرک اینگلز کے دو سوسال

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| (28 نومبر 2020ء کو فریڈرک اینگلز کی 200ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر سوشلسٹ اپیل کے مدیر راب سیول، اینگلز کی اہم خدمات پر روشنی ڈالتے ہیں جو اس نے مارکسزم کے نظریات کو پروان چڑھانے میں ادا کیے اور جس کے لیے […]

December 10, 2020 ×
انقلابِ روس کے 103 سال اور آج کی بحران زدہ دنیا!

انقلابِ روس کے 103 سال اور آج کی بحران زدہ دنیا!

|تحریر: آدم پال| آج پوری دنیا انسانی تاریخ کے بدترین بحران کی زد میں ہے۔ ہر طرف موت کا رقص نظر آتا ہے۔ دس لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے کئی گنا زیادہ اس بیماری کا شکار […]

November 7, 2020 ×
انقلاب چین 49-1925ء

انقلاب چین 49-1925ء

|تحریر: زین العابدین| 1949 ء میں ماؤ کی قیادت میں برپا ہونے والا چینی انقلاب، انسانی تاریخ کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ 1917ء کے انقلابِ روس کے بعد، یہ پہلا موقع تھا جب صدیوں سے پسے ہوئے کروڑوں عوام نے نہ صرف نیم جاگیر دارانہ رشتوں کے […]

October 1, 2020 ×