کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
|رپورٹ: شگفتہ بلوچ، نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ | دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے جہاں بہترین طبی سہولیات کے باوجود بڑے بڑے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک بھی اس وبا کا خاطر خواہ مقابلہ نہ کر سکے اور بڑے پیمانے پر […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد میں کھڑڑیانوالہ کے قریب بیسٹ فائبرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور پچھلے دو ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج۔ مزدوروں نے آج دوپہر شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر واقع اس فیکٹری کے گیٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج […]
|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کے مخفی تضادات کو بے نقاب کر دیا ہے اور 1930ء کی سطح کے گہرے بحران کا آغاز ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جانے کے بعد معیشت بحال ہونے کی طرف نہیں جائے گی بلکہ ایک […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ روز لاہور کے علاقے گجومتہ میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری یو ایس گروپ کے محنت کشوں نے تنخواہوں میں کٹوتی اور سالانہ بونس نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ فیکٹری مالکان کی جانب سے بونس کی ادائیگی سے انکار کے بعد ایک فیکٹری یونٹ کے […]
|ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 14 مئی کو لاہور پریس کلب کے سامنے سپیڈو اور میٹرو بسیں چلانے والی کمپنی انباکس کے محنت کشوں کا تین مہینے کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کمپنی نے سپروائزروں اور افسران بالا کو تنخواہوں کی ادائیگی کر […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حب| حب میں واقع ایک ٹیکسٹائل مل صدیق سنز ڈینم سٹی اور سپیننگ یونٹس کے مزدوروں نے گذشتہ روزبونس کی عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ فیکٹری مالکان کی جانب سے بونس کی ادائیگی سے انکار کے بعد مزدور فیکٹری گیٹ پر اکٹھے ہوئے اور […]
|تحریر: ولید خان| 20 اپریل کو عالمی منڈی میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 306 فیصد گراوٹ کے ساتھ منفی40 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ یعنی تیل نکالنے والی کمپنیاں 40 ڈالر فی بیرل دینے کو تیار تھیں کہ تیل بھی لے جاؤ اور پیسے بھی […]
|تحریر: آمنہ فاروق| یوں تو کرونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں بے روزگاری میں وسیع پیمانے پر اضافہ ہو رہا ہے اور کروڑوں کی تعداد میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں محنت کش بے روزگار ہو رہے ہیں جن میں غیر رسمی شعبہ جات سے منسلک محنت […]
|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نجی اسکولوں کے اساتذہ کی زندگیاں اذیت کا شکار ہیں۔ پچھلے تین مہینوں سے نجی سکول مالکان نے تنخواہیں دینے سے انکاری ہیں جب کہ حکومت نے بھی ان کی داد رسی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ […]
پاکستان کا حکمران طبقہ کرونا وبا کی آڑ میں سینکڑوں مزدوروں کو بیروزگار اور ان سے جڑے ہزاروں افراد کو بھوک اور بیماری سے مرنے کے لیے چھوڑ رہا ہے۔
حب کی نجی صنعتوں میں مزدوروں کا استحصال انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ فیکٹریوں کو بیگار کیمپوں میں تبدیل کرکے مزدوروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جارہا ہے
|تحریر: یاسر ارشاد| چھ مئی کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں بیگ پورہ میں بھارتی فوج، پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے مشترکہ آپریشن میں حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو اور اس کے ایک ساتھی عادل احمد بٹ کی ہلاکت کے بعد ایک بار […]